کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
ولاء کی بیع اور اس کے ہبہ کا بیان۔
حدیث نمبر
2361
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَائِ وَعَنْ هِبَتِهِ
ابو الولید، شعبہ، عبدﷲ بن دینار، ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ولاء کی بیع اور اس کے ہبہ سے منع فرمایاہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment