کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
خادم کھانا لےکر آئے تو کیا کرے۔
حدیث نمبر
2381
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدَکُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ فَإِنْ لَمْ يُجْلِسْهُ مَعَهُ فَليُنَاوِلْهُ لُقْمَةً أَوْ لُقْمَتَيْنِ أَوْ أُکْلَةً أَوْ أُکْلَتَيْنِ فَإِنَّهُ وَلِيَ عِلَاجَهُ
حجاج بن منہال شعبہ محمد بن زیاد ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لے کر آئے اگر اس کو اپنے ساتھ کھانے پر نہ بٹھائے تو اسے ایک یا دو لقمہ دے سے (لُقْمَةً أَوْ لُقْمَتَيْنِ أَوْ أُکْلَةً أَوْ أُکْلَتَيْنِ فرمایا) اس لیے کہ اس نے محنت کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment