کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
شکار کا ہدیہ قبول کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2396
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ أَنَّهُ أَهْدَی لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِمَارًا وَحْشِيًّا وَهُوَ بِالْأَبْوَائِ أَوْ بِوَدَّانَ فَرَدَّ عَلَيْهِ فَلَمَّا رَأَی مَا فِي وَجْهِهِ قَالَ أَمَا إِنَّا لَمْ نَرُدَّهُ عَلَيْکَ إِلَّا أَنَّا حُرُمٌ
اسمٰعیل مالک ابن شہاب عبید ﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ بن مسعود عبدﷲ بن عباس صعب بن جثامہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو جب کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ابواء میں یا ودان میں تھے ایک گور نر ہدیہ بھیجا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو واپس کردیا جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے چہرے کا رنگ دیکھا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں نے تو فقط اس سبب سے واپس کیا کہ میں حالت احرام میں تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment