کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
عورت کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی کو ہبہ کرنا۔
حدیث نمبر
2412
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَسْمَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا لِيَ مَالٌ إِلَّا مَا أَدْخَلَ عَلَيَّ الزُّبَيْرُ فَأَتَصَدَّقُ قَالَ تَصَدَّقِي وَلَا تُوعِي فَيُوعَی عَلَيْکِ
ابو عاصم ابن جریج ابن ابی ملیکہ عباد بن عبدﷲ اسماء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ میرے پاس وہی مال ہے جو مجھ کو زبیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے دیا تو کیا میں اس کو صدقہ میں دوں؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا صدقہ کر اور بند کرکے نہ رکھ ورنہ ﷲ تم سے بھی بند کر لے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment