کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
شوہر کا اپنی بیوی کو اور بیوی کا اپنے شوہر کو ہبہ کرنا
حدیث نمبر
2411
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَقِيئُ ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ
مسلم بن ابراہیم وہیب ابن طاؤس طاؤس ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا ہبہ کرکے واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرے پھر اس کو کھائے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment