Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2432


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
جس چیز کا پہننا مکروہ ہے اس کا ہدیہ بھیجنا۔
حدیث نمبر
2432
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَيْسَرَةَ قَالَ سَمِعْتُ زَيْدَ بْنَ وَهْبٍ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَهْدَی إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةَ سِيَرَائَ فَلَبِسْتُهَا فَرَأَيْتُ الْغَضَبَ فِي وَجْهِهِ فَشَقَقْتُهَا بَيْنَ نِسَائِي
حجاج بن منہال شعبہ عبداملک بن میسرہ زید بن وہب حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میرے پاس نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک ریشمی حلہ بھیجا میں نے اس کو پہن لیا پھر میں نے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے چہرے پر غصہ کے آثار دیکھے تو میں نے اس کو پھاڑ کر اپنی (رشتہ کی) عورتوں میں تقسیم کردیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment