Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2439


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
کسی کے لیے جائز نہیں ہے کہ اپنے ہبہ اور صدقہ میں رجوع کرے۔
حدیث نمبر
2439
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السَّوْئِ الَّذِي يَعُودُ فِي هِبَتِهِ کَالْکَلْبِ يَرْجِعُ فِي قَيْئِهِ
عبدالرحمن بن مبارک عبدالوارث ایوب عکرمہ ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بری مثال ہمارے لیے مناسب نہیں ہے جو شخص ہبہ کرکے واپس لے وہ اس کتے کی طرح ہے جو قےکرکے کھائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment