کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
کسی کے لیے جائز نہیں ہے کہ اپنے ہبہ اور صدقہ میں رجوع کرے۔
حدیث نمبر
2438
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ قَالَا حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ کَالْعَائِدِ فِي قَيْئِهِ
مسلم بن ابراہیم ہشام و شعبہ قتادہ سعدی بن مسیب حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہبہ کرکے واپس لینے والا ایسا ہی ہے جیسے قےکرکے کھانے والا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment