کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
اس باب کا کوئی عنوان نہیں
حدیث نمبر
2441
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ أَنَّ بَنِي صُهَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ جُدْعَانَ ادَّعَوْا بَيْتَيْنِ وَحُجْرَةً أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَی ذَلِکَ صُهَيْبًا فَقَالَ مَرْوَانُ مَنْ يَشْهَدُ لَکُمَا عَلَی ذَلِکَ قَالُوا ابْنُ عُمَرَ فَدَعَاهُ فَشَهِدَ لَأَعْطَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صُهَيْبًا بَيْتَيْنِ وَحُجْرَةً فَقَضَی مَرْوَانُ بِشَهَادَتِهِ لَهُمْ
ابراہیم بن موسیٰ ہشام بن یوسف ابن جریج عبدﷲ بن عبید ﷲ بن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں کہ بنی صہیب نے جو ابن جدعان کے غلام تھے دو مکان اور ایک حجرے کے متعلق دعویٰ کیا جو کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے صہیب کو دے دیے تھے مروان نے پوچھا اس کے متعلق تمہارے حق میں کون گواہی دے گا؟ ان لوگوں نے کہا ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ (گواہ ہیں) مروان نے ان کو بلایا تو انہوں نے گواہی دی کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے صہیب کو دوکان دئیے اور ایک حجرہ دیا تھا- مروان نے ان کی گواہی کی بناء پر ان لوگوں کے حق میں فیصلہ دے دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment