کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
مکاتب کرنے کا بیان
باب
عمریٰ اور رقبی کا بیان۔
حدیث نمبر
2442
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَضَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعُمْرَی أَنَّهَا لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ
ابو نعیم شیبان یحییٰ ابوسلمہ جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے عمریٰ کے بارہ میں فیصلہ کیا کہ وہ اسی کا ہے جس کو دیا گیا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment