Wednesday, February 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2491


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
گواہیوں کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول ان الذین یشترون بعھد اللہ و ایمانھم ثمنا قلیلا
حدیث نمبر
2491
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ کَاذِبًا لِيَقْتَطِعَ مَالَ رَجُلٍ أَوْ قَالَ أَخِيهِ لَقِيَ اللَّهَ وَهُوَ عَلَيْهِ غَضْبَانُ وَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ تَصْدِيقَ ذَلِکَ فِي الْقُرْآنِ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا الْآيَةَ إِلَی قَوْلِهِ عَذَابٌ أَلِيمٌ فَلَقِيَنِي الْأَشْعَثُ فَقَالَ مَا حَدَّثَکُمْ عَبْدُ اللَّهِ الْيَوْمَ قُلْتُ کَذَا وَکَذَا قَالَ فِيَّ نزلَتْ
بشر بن خالد محمد بن جعفر شعبہ سلیمان ابووائل عبدﷲ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جھوٹی قسم کھائے تاکہ کسی شخص کا مال یا اپنے بھائی کا مال ہضم کر لے تو ﷲ تعالیٰ سے اس حال میں ملے گا کہ وہ اس سے ناراض ہوگا اور ﷲ تعالیٰ نے اس کی تصدی کرتے ہوئے قرآن میں آیت (إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا) آخر تک نازل فرمائی- مجھے اشعث بن قیس ملے اور کہا کہ عبدﷲ نے آج تم سے کیا بیان کیا؟ میں نے ان سے کہا کہ اس اس طرح بیان کیا تو انہوں نے کہا کہ یہ آیت میرے ہی متعلق نازل ہوئی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment