حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ بَيْنَا الْحَبَشَةُ يَلْعَبُونَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحِرَابِهِمْ دَخَلَ عُمَرُ فَأَهْوَی إِلَی الْحَصَی فَحَصَبَهُمْ بِهَا فَقَالَ دَعْهُمْ يَا عُمَرُ وَزَادَ عَلِيٌّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ فِي الْمَسْجِدِ
ابراہیم بن موسیٰ، ہشام معمر، زہری، ابن مسیب، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب حبشی آنحضرت کے سامنے اپنے حراب سے کھیل رہے تھے، تو حضرت عمر نے آکر کنکروں کے سے ان کومارا، جس پر آنحضرت نے فرمایا عمرنے آکرکنکروں سے ان کو مارا جس پرآنحضرت نے فرمایا عمر انہیں رہنے دو، اور علی (بن مدینی) نے اتنی روایت زیادہ کی ہے، وہ کہتے ہیں ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ہم سے معمر نے بیان کیا کہ مسجد میں وہ لوگ کھیل رہے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = ہتھیاروں سے کھیلنے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 162
ٹوٹل حدیث نمبر 2698
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment