Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:161, Total Hadith no: 2697

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْغَسِيلِ عَنْ حَمْزَةَ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ حِينَ صَفَفَنَا لِقُرَيْشٍ وَصَفُّوا لَنَا إِذَا أَکْثَبُوکُمْ فَعَلَيْکُمْ بِالنَّبْلِ

ابو نعیم، عبدالرحمن بن غسیل، حمزہ بن ابی اسید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بدر کے دن جب ہمار قریش کے مقابلہ میں صفیں قائم کیں، اور انہوں نے ہمارے مقابلہ میں صفیں قائم کیں تو فرمایا کہ جب وہ لوگ تمہارے قریب آ جائیں تو تم تیر مارنا ابوعبد ﷲ کہتا ہے کہ اکثبو کم کے معنی ہیں اکثر و کم (یعنی تم پر زیادہ حملہ کریں)



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = تیز اندازی کا شوق دلانے کا بیان
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  161
ٹوٹل حدیث نمبر  2697


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment