حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَسُهَيْلُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ أَنَّهُمَا سَمِعَا النُّعْمَانَ بْنَ أَبِي عَيَّاشٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ صَامَ يَوْمًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ بَعَّدَ اللَّهُ وَجْهَهُ عَنْ النَّارِ سَبْعِينَ خَرِيفًا
اسحق بن نصر عبدالرزاق، ابن جریج،، یحییٰ بن سعید، اسمعیل بن ابی صالح، نعمان بن ابی عیاش ابوسعید خدری سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ فرماتے تھے، کہ بیشک جو شخص ﷲ کی راہ میں ایک دن بھی روزہ رکھے ﷲ اس کو دوزخ سے ستر برس کی مسافت کے برابر دور کردیتا ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = اﷲ کی راہ میں روزے رکھنے کی فضلیت کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 104
ٹوٹل حدیث نمبر 2640
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment