حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ عَبَّاسٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبُوکَ وَأَهْدَی مَلِکُ أَيْلَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَةً بَيْضَائَ وَکَسَاهُ بُرْدًا وَکَتَبَ لَهُ بِبَحْرِهِمْ
سہل بن بکار وہیب عمرو بن یحییٰ عباس ساعدی حضرت ابوحمید ساعدی رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم غزوہ تبوک میں رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک تھے کہ شاہ ایلہ نے رسالت مآب صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک سفیر خچر اور ایک چادر بطور ہدیہ پیش کی تو آپ نے اس کے ملک میں اس کے لئے کچھ معافی لکھ دی
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = امام اگر بادشاہ مملکت سے کوئی عہد و پیماں کر لے تو اس معاہدہ کی پابندی اس ملک کے تمام باشندوں پر ہونے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 398
ٹوٹل حدیث نمبر 2934
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment