حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي قُبَّةٍ اللَّهُمَّ إِنِّي أَنْشُدُكَ عَهْدَكَ وَوَعْدَكَ اللَّهُمَّ إِنْ شِئْتَ لَمْ تُعْبَدْ بَعْدَ الْيَوْمِ فَأَخَذَ أَبُو بَكْرٍ بِيَدِهِ فَقَالَ حَسْبُكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَدْ أَلْحَحْتَ عَلَى رَبِّكَ وَهُوَ فِي الدِّرْعِ فَخَرَجَ وَهُوَ يَقُولُ سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ بَلْ السَّاعَةُ مَوْعِدُهُمْ وَالسَّاعَةُ أَدْهَى وَأَمَرُّ وَقَالَ وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَوْمَ بَدْرٍ.
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، خالد، عکرمہ سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول ﷲ نے بدر کے دن جبکہ آپ ایک قبہ کے اندر تھے، فرمایا اے ﷲ میں تجھے تیرے عہد اور وعدے کا واسطہ دیتا ہوں اے ﷲ اگر تو چاہے تو آج کے بعد پھر تیری عبادت نہ کی جائے تھی، پس ابوبکر نے آپ کا ہاتھ پکڑ لیا، اور کہا یا رسول ﷲ اسی قدر دعا آپ کو کافی ہے، بے شک آپ نے اپنے پرودرگار سے بہت الحاح کیا، آپ اس وقت زرہ پہنے ہوئے تھے، پس آپ یہ کہتے ہوئے باہر نکلے (ترجمہ) عنقریب یہ جماعت بھگا دی جائے گی، اور لوگ پیٹھ پھیر لیں گے، بلکہ قیامت ان کا وعدہ ہے، اور قیامت بہت سخت اور تلخ چیز ہے، وہب نے کہا، کہ ہم سے خالد نے یوم بدر کا لفظ بیان کیا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = سرور عالم کی زرہ اور قمیص کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 174
ٹوٹل حدیث نمبر 2710
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment