حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي الضُّحَى مُسْلِمٍ هُوَ ابْنُ صُبَيْحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ قَالَ انْطَلَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ ثُمَّ أَقْبَلَ فَلَقِيتُهُ بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ وَعَلَيْهِ جُبَّةٌ شَأْمِيَّةٌ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ وَغَسَلَ وَجْهَهُ فَذَهَبَ يُخْرِجُ يَدَيْهِ مِنْ كُمَّيْهِ فَكَانَا ضَيِّقَيْنِ فَأَخْرَجَهُمَا مِنْ تَحْتُ فَغَسَلَهُمَا وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَعَلَى خُفَّيْهِ.
موسیٰ بن اسمٰعیل، عبدالواحد ا، اعمش، ابولضحے مسلم بن صبیح، مسروق، حضرت، مغیرہ بن شعبہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم قضائے حاجت کیلئے ایک دن باہر تشریف لئے گئے جب آپ لوٹے تو میں آپ کے سامنے پانی لے گیا، آپ نے وضو کیا، اور آپ کے جسم پر اس وقت ایک شامی جبہ تھا، آپ نے کلی کی اور ناک میں پانی لیا، اور اپنے منہ کو دھویا اور دونوں ہاتھوں کو اپنی آستینوں سے نکالنے لگے، تو وہ تنگ تھیں، لہٰذا آپ نے ان کو اندر سے نکالا اور ان کو دھویا، اور اپنے سر کا مسح کیا اور موزوں پر بھی مسح کیا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = سفر اور جنگ میں جبہ پہننے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 177
ٹوٹل حدیث نمبر 2713
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment