Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:150, Total Hadith no: 2686

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَحِبْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ فَکَانَ يَخْدُمُنِي وَهُوَ أَکْبَرُ مِنْ أَنَسٍ قَالَ جَرِيرٌ إِنِّي رَأَيْتُ الْأَنْصَارَ يَصْنَعُونَ شَيْئًا لَا أَجِدُ أَحَدًا مِنْهُمْ إِلَّا أَکْرَمْتُهُ

محمد بن عر عرہ، شعبہ، یونس بن عبید، ثابت بنانی حضرت انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک سفر میں جریر بن عبدﷲ کے ہمراہ تھا، تو وہ میری خدمت کردیا کرتے تھے، حالانکہ وہ انس سے عمر میں زیادہ تھے، جریر کہتے تھے کہ میں نے انصار کو ایک ایسا کام (یعنی رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت) کرتے دیکھا ہے کہ ان میں سے کسی کو میں پاتا ہوں، تو اس کی خدمت کرتا ہوں



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = میدان جہاد میں خدمت کی فضلیت کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  150
ٹوٹل حدیث نمبر  2686


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment