Friday, March 18, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:190, Total Hadith no: 2726

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا عِيسَى حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا كَانَ يَوْمُ الْأَحْزَابِ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَلَأَ اللَّهُ بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ نَارًا شَغَلُونَا عَنْ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَابَتْ الشَّمْسُ.

ابراہیم بن موسیٰ، عیسی، هشام، محمد، عبیده، حضرت علی رضی الله عنه سے روایت كرتے ہیں، كه جنگ احزاب كا دن آیا، تو رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا اے الله! ان كافروں كے گھركواور انكی قبروں كوآگ سے بھردے، انهوں نے همیں درمیانی نماز یعنی نماز عصر سے روكایهاں تک كه آفتاب غروب هوگیا.



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = مشرکوں کیلئے شکست اور زلزلہ کی بد دعا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر  2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر  190
ٹوٹل حدیث نمبر  2726


contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment