حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی کَتَبَ فَقَرَأْتُهُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فَاصْبِرُوا
عبد ﷲ بن محمد، معاویہ بن عمرو، ابواسحق، موسیٰ بن عقبہ، سالم ابی النضر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبدﷲ ابن ابی اوفی نے لکھا تھا، اور میں نے اس کو پڑھا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم دشمن کے مقابلہ پر جاؤ تو صبر کرو
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = جنگ کے وقت صبر کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 98
ٹوٹل حدیث نمبر 2634
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment