کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان
حدیث نمبر
3370
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعَی جَعْفَرًا وَزَيْدًا قَبْلَ أَنْ يَجِيئَ خَبَرُهُمْ وَعَيْنَاهُ تَذْرِفَانِ
سلیمان بن حرب، حماد، ایوب، حمید بن ہلال، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے جعفر اور زید کے مارے جانے کی خبر بیان کی اس سے پہلے کہ ان (کے مارے جانے) کی آئے اور آپ کی دو آنکھوں سے آنسو جاری تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment