Saturday, April 16, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:835,Total no:3371


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
اسلام میں نبوت کی علامتوں کا بیان
حدیث نمبر
3371
حَدَّثَنِا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ لَکُمْ مِنْ أَنْمَاطٍ قُلْتُ وَأَنَّی يَکُونُ لَنَا الْأَنْمَاطُ قَالَ أَمَا إِنَّهُ سَيَکُونُ لَکُمْ الْأَنْمَاطُ فَأَنَا أَقُولُ لَهَا يَعْنِي امْرَأَتَهُ أَخِّرِي عَنِّي أَنْمَاطَکِ فَتَقُولُ أَلَمْ يَقُلْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَکُونُ لَکُمْ الْأَنْمَاطُ فَأَدَعُهَا
عمرو، ابن مہدی، سفیان، محمد، حضرت جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے (ایک روز) فرمایا کیا تم لوگوں کے پاس فرش ہیں؟ ہم نے عرض کیا کہ ہمارے پاس فرش کہاں! آپ نے فرمایا یاد رکھو عنقریب تمہارے پاس فرش ہونگے حضرت جابر کہتے ہیں اب میں جو اپنی بیوی سے کہتا ہوں کہ اپنا فرش میرے پاس سے ہٹا لو تو وہ کہتی ہیں کیا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں فرمایا تھا کہ عنقریب تمہارے پاس فرش ہوں گے اس لئے میں نے انکو رہنے دیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment