کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر
3498
حَدَّثَنِي عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا کَانَ فِي مَرَضِهِ جَعَلَ يَدُورُ فِي نِسَائِهِ وَيَقُولُ أَيْنَ أَنَا غَدًا أَيْنَ أَنَا غَدًا حِرْصًا عَلَی بَيْتِ عَائِشَةَ قَالَتْ عَائِشَةُ فَلَمَّا کَانَ يَوْمِي سَکَنَ
عبید ابواسامہ ہشام حضرت عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم جب اپنے مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو اپنی بیویوں سے روزانہ فرماتے کل کو میں کہاں ہوں گا؟ کل کو میں کہاں ہوں گا؟ حضرت عائشہ فرماتی ہیں جب میرا دن آیا تو آپ کو سکون ہو گیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment