کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
فرمان خداوندی اور رہے عاد تو انہیں بہت تیز اور سخت ہوا سے برباد کر دیا گیا۔
حدیث نمبر
3105
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
خالد بن یزید اسرائیل ابواسحق اسود عبدﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ (مشہور قرات کے مطابق) پڑھتے سنا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment