Sunday, May 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1082,TotalNo:3618


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے اصحاب کا مدینہ کی طرف ہجرت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
3618
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ وَقَّاصٍ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ فَمَنْ کَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَی دُنْيَا يُصِيبُهَا أَوْ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَی مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ وَمَنْ کَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَی اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إِلَی اللَّهِ وَرَسُولِهِ
مسدد حماد بن زید یحییٰ محمد بن ابراہیم علقمہ بن وقاص حضرت عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اعمال کا دار و مدار نیت پر ہے جس کی ہجرت دنیا میں حاصل کرنے یا کسی عورت سے نکاح کرنے کی خاطر ہوگی تو اس کی ہجرت اسی کام کے لئے لکھی جائے گی اور جس نے ﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کے لئے ہجرت کی ہوگی تو اس کی ہجرت ﷲ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم کے لئے لکھی جائے گی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment