Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1363,TotalNo:3899


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3899
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ قَالَ نَظَرَ أَنَسٌ إِلَی النَّاسِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَرَأَی طَيَالِسَةً فَقَالَ کَأَنَّهُمْ السَّاعَةَ يَهُودُ خَيْبَرَ
محمد بن سعید خزاعی، زیاد بن ربیع، ابوعمران سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے (بصرہ میں) جمعہ کے دن لوگوں پر ایسی چادریں دیکھیں جو یہود خیبر کی چادروں کی طرح رنگیں تھیں تو فرمایا کہ یہ لوگ اس وقت خیبر کے یہودیوں کی طرح معلوم ہو رہے ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment