Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1342,TotalNo:3878


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ حدیبیہ کا قصہ
حدیث نمبر
3878
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ أَهَلَّ وَقَالَ إِنْ حِيلَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ لَفَعَلْتُ کَمَا فَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ حَالَتْ کُفَّارُ قُرَيْشٍ بَيْنَهُ وَتَلَا لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
مسدد، یحییٰ، عبیدﷲ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عمرہ کرنے کی نیت سے احرام باندھا اور پھر کہنے لگے کہ اگر مجھے بیت ﷲ سے روکا گیا تو میں وہی کروں گا جو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے کیا تھا جب کہ قریش کے کافروں نے آپ کو روکا تھا پھر یہ آیت تلاوت فرمائی (لَقَدْ کَانَ لَکُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment