کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
عمرہ قضاء کا بیان
حدیث نمبر
3935
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ لَمَّا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَتَرْنَاهُ مِنْ غِلْمَانِ الْمُشْرِکِينَ وَمِنْهُمْ أَنْ يُؤْذُوا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
علی بن عبدﷲ، سفیان، اسماعیل بن ابی خالد، ابن ابی اوفی کہتے ہیں کہ جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ کیا، تو ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی مشرکوں اور انکے بچوں کی ایذا سے حفاظت کر رہے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment