Saturday, May 7, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1357,TotalNo:3893


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
جنگ خیبر کا بیان
حدیث نمبر
3893
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَبَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفِيَّةَ فَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَقَالَ ثَابِتٌ لِأَنَسٍ مَا أَصْدَقَهَا قَالَ أَصْدَقَهَا نَفْسَهَا فَأَعْتَقَهَا
آدم، شعبہ، عبدالعزیز بن صہیب، انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے صفیہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کو قید کیا پھر انہیں آزاد کرکے ان سے نکاح کرلیا تو ثابت نے حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ان کا کیا مہر مقرر فرمایا؟ حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا خود ان کو ہی ان کا مہر مقررفرمایا کہ انہیں آزاد کردیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment