کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
غزوہ موتہ کا بیان جو ملک شام میں ہے۔
حدیث نمبر
3946
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا عَبْثَرُ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ أُغْمِيَ عَلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ بِهَذَا فَلَمَّا مَاتَ لَمْ تَبْکِ عَلَيْهِ
قتیبہ، عبثر، حصین، شعبی، نعمان بن بشیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ عبدﷲ بن رواحہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ بیہوش ہوگئے اور پہلی حدیث کی طرح روایت بیان کی (مگراتنی زیادتی تھی کہ) جب عبدﷲ کا انتقال ہوا تو انکی بہن ان پربالکل نہ روئیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment