کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ جس نے آپ پر قرآن فرض کیا ہے۔
حدیث نمبر
4420
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا يَعْلَی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ قَالَ إِلَی مَکَّةَ
محمد بن مقاتل، یعلی، سفیان، عصفری، عکر مہ، حضرت ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ '' لَرَادُّکَ إِلَی مَعَادٍ '' کا مطلب یہ ہے کہ ﷲ تعالیٰ تم کو پھر مکہ لائے گا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment