Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1698,TotalNo:4234


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ کا قول کہ اپنے حاکموں کی اطاعت کرو یعنی جو صاحب امر ہے۔
حدیث نمبر
4234
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ يَعْلَی بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْکُمْ قَالَ نَزَلَتْ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُذَافَةَ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ إِذْ بَعَثَهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَرِيَّةٍ
صدقہ بن فضل، حجاج بن محمد، ابن جریج، یعلی بن مسلم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مذکورہ بالا آیت عبد ﷲ بن حذافہ بن قیس بن عدی کے بارے میں نازل ہوئی ہے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ایک فوج کا سردار بنا کر روانہ فرمایا تھا انہوں نے فوج کا امتحان لینے کے لئے راستہ میں آگ جلائی اور فوج سے کہا کہ اس آگ میں داخل ہو جاؤ تو بہت سے لوگوں نے انکار کردیا اور کچھ راضی بھی ہو گئے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment