کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
غزوات کا بیان
باب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جہاد اور ان کی تعداد کا بیان۔
حدیث نمبر
4124
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَمْ غَزَوْتَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَبْعَ عَشْرَةَ قُلْتُ کَمْ غَزَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تِسْعَ عَشْرَةَ
عبد ﷲ بن رجاء اسرائیل ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ارقم رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے کس قدر جہاد فرمائے اور آپ کو ان کے ہمراہ کتنے جہادوں میں شریک ہونے کا موقع ملا، انہوں نے کہا کہ آپ نے سب جہاد کئے اور میں ان کے ہمراہ جہادوں میں شریک ہوا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment