Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1676,TotalNo:4212


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ پر امن یعنی اونگھ نازل فرمائی۔
حدیث نمبر
4212
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ قَالَ غَشِيَنَا النُّعَاسُ وَنَحْنُ فِي مَصَافِّنَا يَوْمَ أُحُدٍ قَالَ فَجَعَلَ سَيْفِي يَسْقُطُ مِنْ يَدِي وَآخُذُهُ وَيَسْقُطُ وَآخُذُهُ
اسحق بن ابراہیم بن عبدالرحمن، ابویعقوب، حسین بن محمد، شیبان، قتادہ، حضرت انس، حضرت ابوطلحہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جنگ احد کے دن جب کہ ہم میدان جنگ میں موجود تھے ایسی نیند آنے لگی کہ کئی دفعہ تو میرے ہاتھ سے تلوار گرنے لگی مگر میں نے ہر مرتبہ اس کو پکڑ لیا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment