Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1616,TotalNo:4152


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہا اے ایمان والو! تم پر قصاص فرض کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر
4152
حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ أَنَّ أَنَسًا حَدَّثَهُمْ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کِتَابُ اللَّهِ الْقِصَاصُ
محمد بن عبد ﷲ انصاری، حمید، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ﷲ کی کتاب قصاص کا حکم دیتی ہے بشرطیکہ دیت قبول نہ کریں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment