Sunday, June 5, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1709,TotalNo:4245


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ اپنے گھروں میں بیٹھ رہنے والے مومن اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے برابر نہیں ہوسکتے کی تفسیر کا بیان
حدیث نمبر
4245
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا هِشَامٌ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ أَخْبَرَهُمْ ح و حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْکَرِيمِ أَنَّ مِقْسَمًا مَوْلَی عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ أَخْبَرَهُ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنْ الْمُؤْمِنِينَ عَنْ بَدْرٍ وَالْخَارِجُونَ إِلَی بَدْرٍ
ابراہیم بن موسیٰ، ہشام، ابن جریج، اسحاق، عبدالرزاق، ابن جریج، عبدالکریم، مقسم، حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کی کہ یہ آیت لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ من المومنین ان لوگوں کے بارے میں نازل ہوئی تھی جو لوگ بدر میں شریک نہیں ہوئے تھے اور مجاہدین سے وہ لوگ مراد ہیں جو جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment