Saturday, June 11, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1893,TotalNo:4429


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ ان کو (متبنیٰ) ان کے باپوں کے نام سے پکارو۔
حدیث نمبر
4429
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا کُنَّا نَدْعُوهُ إِلَّا زَيْدَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَتَّی نَزَلَ الْقُرْآنُ ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ
معلی بن اسد، عبدالعزیز، موسیٰ بن عقبہ، سالم بن عبد ﷲ، حضرت عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے زید بن حارثہ کو متبنی بنا لیا تھا اور ہم لوگ حضرت زید کو زید بن محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کہا کرتے تھے اس سلسلہ میں یہ آیت نازل ہوئی- ( ادْعُوهُمْ لِآبَائِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللَّهِ الخ) تو ہم نے اس طرح پکارنا چھوڑ دیا-

contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment