Friday, July 1, 2011

Jild2,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2114,TotalNo:4650


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے قراء صحابہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا بیان۔
حدیث نمبر
4650
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ وَثُمَامَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَاتَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَجْمَعْ الْقُرْآنَ غَيْرُ أَرْبَعَةٍ أَبُو الدَّرْدَائِ وَمُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ وَزَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ وَأَبُو زَيْدٍ قَالَ وَنَحْنُ وَرِثْنَاهُ
معلی بن اسد، عبد ﷲ بن مثنیٰ، ثابت بنانی و ثمامہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو اس وقت تک چار آدمیوں کے سوا کسی نے قرآن جمع نہیں کیا تھا وہ یہ تھے حضرت ابوالدرداء رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، حضرت معاذ بن جبل رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، حضرت زید بن ثابت رضی ﷲ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوزید، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ ہم ابوزید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے وارث ہوئے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment