کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اس شخص کا سب سے بہتر ہونے کا بیان جوقرآن شریف سیکھے یا کسی کوسکھائے۔
حدیث نمبر
4670
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ مَرْثَدٍ سَمِعْتُ سَعْدَ بْنَ عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ قَالَ وَأَقْرَأَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي إِمْرَةِ عُثْمَانَ حَتَّی کَانَ الْحَجَّاجُ قَالَ وَذَاکَ الَّذِي أَقْعَدَنِي مَقْعَدِي هَذَا
حجاج بن منہال، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبیدہ، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جو کوئی تم میں سے قرآن سیکھے یا اس کی تعلیم دے وہ سب سے اچھا، ابوعبیدہ کا بیان ہے کہ مجھے ابوعبدالرحمن نے حضرت عثمان کی خلافت میں قرآن پڑھایا اور وہ زمانہ حج تک تعلیم دیتے رہے، ابوعبدالرحمن کہتے تھے کہ یہی حدیث ہے جس نے مجھے اس جگہ پر تعلیم قرآن کے لئے بٹھا رکھا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment