Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:20,TotalNo:4671


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اس شخص کا سب سے بہتر ہونے کا بیان جوقرآن شریف سیکھے یا کسی کوسکھائے۔
حدیث نمبر
4671
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَفْضَلَکُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
ابونعیم، سفیان، علقمہ بن مرثد، ابوعبدالرحمن سلمی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا کہ تم میں وہ شخص سب سے بہترہے جوقرآن سیکھے اور سکھائے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment