کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
باپ کا امام سے اپنی بیٹی بیاہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4771
حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ وَبَنَی بِهَا وَهِيَ بِنْتُ تِسْعِ سِنِينَ قَالَ هِشَامٌ وَأُنْبِئْتُ أَنَّهَا کَانَتْ عِنْدَهُ تِسْعَ سِنِينَ
معلی بن اسد، وہیب، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیا تو اس وقت میں چھ سال کی بچی تھی، اور جب مجھ سے خلوت کی گئی تو میری عمر نو سال تھی، ہشام کہتے ہیں کہ مجھ سے کسی نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نو برس تک آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کی زوجیت میں رہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment