کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اپنے چھوٹے بچوں کا خود نکاح کردینے کا بیان۔
حدیث نمبر
4770
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ وَأُدْخِلَتْ عَلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ تِسْعٍ وَمَکَثَتْ عِنْدَهُ تِسْعًا
محمد بن یوسف، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے جب مجھ سے نکاح کیاتواس وقت میں چھ برس کی تھی اور نو سال کی عمر میں مجھ سے خلوت کی گئی اور نو برس تک میں آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے نکا ح میں رہی، پھرآپ صلی ﷲ علیہ وسلم کا وصال ہوگیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment