کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کنواری لڑکی سے شادی کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4847
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا بِشْرٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أَقُولَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَکِنْ قَالَ السُّنَّةُ إِذَا تَزَوَّجَ الْبِکْرَ أَقَامَ عِنْدَهَا سَبْعًا وَإِذَا تَزَوَّجَ الثَّيِّبَ أَقَامَ عِنْدَهَا ثَلَاثًا
مسدد، بشر، خالد، ابی قلابہ، انس کہتے ہیں کہ اگر میں کہنا چاہوں کہ یہ حدیث مرفوع ہے تو کہہ سکتا ہوں کہ یہ سنت ہے کہ جب باکرہ سے شادی کرے تو اس کے پاس سات روز رہے اور جب بیوہ سے نکاح کرے تو اسکے پاس تین روز رہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment