کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
عورت کا شوہر کی باری کے دن اپنی سوکن کے حق میں دستبردار ہوجانے کا بیان
حدیث نمبر
4846
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لِعَائِشَةَ بِيَوْمِهَا وَيَوْمِ سَوْدَةَ
مالک بن اسماعیل، زہیر، ہشام، عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ عائشہ رضی ﷲ عنہا فرماتی ہیں کہ سودہ رضی ﷲ عنہ بنت زمعہ نے اپنی باری مجھے دے دی تھی، آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کے یہاں دو دن رہتے تھے، ایک تو ان کی باری کے دن اور دوسرے سودہ رضی ﷲ عنہ کی باری کے دن-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment