Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:174,TotalNo:4825


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیوی کے ساتھ اچھا برتاؤ
حدیث نمبر
4825
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا هِشَامٌ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ الْحَبَشُ يَلْعَبُونَ بِحِرَابِهِمْ فَسَتَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَنْظُرُ فَمَا زِلْتُ أَنْظُرُ حَتَّی کُنْتُ أَنَا أَنْصَرِفُ فَاقْدُرُوا قَدْرَ الْجَارِيَةِ الْحَدِيثَةِ السِّنِّ تَسْمَعُ اللَّهْوَ
عبد ﷲ بن محمد، ہشام، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ چند حبشی چھری گنگا سے کھیل رہے تھے، اور اپنا اپنا پٹا دکھلارہے تھے، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم بھی اس کو دیکھ رہے تھے، اور مجھے اپنے پیچھے کرلیا تھا، جب تک میرا جی چاہا میں دیکھتی رہی، پھرخود ہی اکتا کر لوٹ آئی، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے منع نہ کیا، اب اس سے اندازہ کرلوکہ ایک کمسن لڑکی کتنی دیر کھیل کو دیکھ سکتی ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment