Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:164,TotalNo:4815


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
شادی وغیرہ میں دعوت قبول کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4815
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجِيبُوا هَذِهِ الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ لَهَا قَالَ وَکَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَأْتِي الدَّعْوَةَ فِي الْعُرْسِ وَغَيْرِ الْعُرْسِ وَهُوَ صَائِمٌ
علی بن عبد ﷲ بن ابراہیم، حجاج بن محمد، ابن جریج، موسی بن عقبہ، نافع، عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس دعوت (ولیمہ وغیرہ) کے لئے جب کوئی بلائے، تو قبول کرلو، نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبد ﷲ (بن عمر رضی ﷲ عنہ) شادی وغیرہ کی دعوتوں میں روزہ دار ہونے کے باوجود چلے جاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment