کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دعوت ولیمہ میں عورتوں اور بچوں کولے جانے کا بیان
حدیث نمبر
4816
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَبْصَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِسَائً وَصِبْيَانًا مُقْبِلِينَ مِنْ عُرْسٍ فَقَامَ مُمْتَنًّا فَقَالَ اللَّهُمَّ أَنْتُمْ مِنْ أَحَبِّ النَّاسِ إِلَيَّ
عبدالرحمن بن مبارک، عبدا لوارث، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انصارکی عورتوں اور بچوں کو دعوت ولیمہ سے آتے دیکھ کر آپ صلی ﷲ علیہ وسلم خوشی کی وجہ سے ٹھہر گئے اور فرمایا، خدایا تم لوگ مجھے سب آدمیوں سے زیادہ محبوب ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment