کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
سورۃ بقرہ یا سورۃ فلاں فلاں کہنے میں کوئی حرج نہ ہونے کا بیان
حدیث نمبر
4686
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَارِئًا يَقْرَأُ مِنْ اللَّيْلِ فِي الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللَّهُ لَقَدْ أَذْکَرَنِي کَذَا وَکَذَا آيَةً أَسْقَطْتُهَا مِنْ سُورَةِ کَذَا وَکَذَا
بشربن آدم، علی بن مسہر، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے ایک قاری کو رات کے وقت مسجد میں قرآن پڑھتے ہوئے سنا آپ نے فرمایا ﷲ اس شخص پر رحم کرے اس نے مجھے فلاں فلاں آیت جو فلاں فلاں سورت سے چھوڑگیا تھا، یاد دلا دی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment