کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیٹی اگر نکاح سے ناراض ہو تو نکاح کے ناجائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
4775
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَمُجَمِّعٍ ابْنَيْ يَزِيدَ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ خَنْسَائَ بِنْتِ خِذَامٍ الْأَنْصَارِيَّةِ أَنَّ أَبَاهَا زَوَّجَهَا وَهْيَ ثَيِّبٌ فَکَرِهَتْ ذَلِکَ فَأَتَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَدَّ نِکَاحَها
اسماعیل، مالک، عبدالرحمن بن قاسم، عبدالرحمن، مجمع، خنساء بنت خذام انصاریہ کہتی ہیں کہ میرے والدنے ایک جگہ میرا نکاح کردیا اور میں ثیبہ تھی اور مجھے وہ نکاح منظور نہ تھا تو میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس کا ذکر کیا، تو آپ نے میرا نکاح فسخ کردیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment