کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیٹی اگر نکاح سے ناراض ہو تو نکاح کے ناجائز ہونے کا بیان
حدیث نمبر
4776
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا يَحْيَی أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ وَمُجَمِّعَ بْنَ يَزِيدَ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَجُلًا يُدْعَی خِذَامًا أَنْکَحَ ابْنَةً لَهُ نَحْوَهُ
اسحاق، یزید، یحییٰ، قاسم بن محمد کہتے ہیں کہ عبدالرحمن یزید اور مجمع بن یزید دونوں نے بیان کیا کہ ایک آدمی جسے خذام کہا جاتا تھا، نے اپنی لڑکی کا نکاح کردیا، اور پہلی حدیث کی طرح حدیث بیان کی-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment